پاکستان بمقابلہ بنگلا دیش ون ڈے سیریز کے میچ آفیشلز کا اعلان

پاکستان اور بنگلا دیش کی ون ڈے سیریز کے لیے میچ آفیشلز کا اعلان ہوا۔ شاہین آفریدی قیادت کریں گے جبکہ نعیم الرشید میچ ریفری ہوں گے۔

RIGHTNOW NEWS
ویب ڈیسک
پاکستان بمقابلہ بنگلا دیش ون ڈے سیریز کے میچ آفیشلز کا اعلان

اسلام آباد: (رائیٹ ناوٴ نیوز) پاکستان اور بنگلا دیش کے درمیان ون ڈے سیریز کے لیے میچ آفیشلز کا اعلان کر دیا گیا ہے۔

پاکستانی ٹیم کی قیادت شاہین آفریدی کریں گے جبکہ نعیم الرشید میچ ریفری کے فرائض انجام دیں گے۔

سیریز کے لیے کماردھرماسینا، ایڈرین ہولڈ اسٹاک، غازی سہیل، تنویراحمد اور مسعود الرحمان کو آن فیلڈ امپائر مقرر کیا گیا ہے۔

پاکستان اور بنگلا دیش کے درمیان تین ون ڈے میچز کی سیریز کا پہلا میچ 11 مارچ کو کھیلا جائے گا۔

دیگر متعلقہ خبریں