پاکستان ہاکی ورلڈ کپ کوالیفائنگ فائنل میں انگلینڈ سے ہارا

پاکستان ہاکی ورلڈ کپ کوالیفائنگ فائنل میں انگلینڈ سے 4-1 سے ہار گیا، مگر جاپان کو سیمی فائنل میں شکست دے کر 8 سال بعد ورلڈ کپ کے لیے کوالیفائی کر لیا۔

RIGHTNOW NEWS
ویب ڈیسک
پاکستان ہاکی ورلڈ کپ کوالیفائنگ فائنل میں انگلینڈ سے ہارا

قاہرہ: (رائیٹ ناوٴ نیوز) مصر میں ہاکی ورلڈ کپ کوالیفائنگ راؤنڈ کے فائنل میں پاکستان کو انگلینڈ کے ہاتھوں 4-1 سے شکست کا سامنا کرنا پڑا۔ پاکستان کی طرف سے واحد گول رانا ولید نے کیا۔

اس شکست کے باوجود پاکستان نے ایونٹ میں دوسری پوزیشن حاصل کی اور جاپان کو سیمی فائنل میں شکست دے کر 8 سال بعد ہاکی ورلڈ کپ کے لیے کوالیفائی کیا۔

دیگر متعلقہ خبریں