پاکستان نے جاپان کو ہرا کر ہاکی ورلڈ کپ میں جگہ بنالی

پاکستان نے جاپان کو شکست دے کر ہاکی ورلڈ کپ 2026 کے لیے کوالیفائی کر لیا۔

RIGHTNOW NEWS
ویب ڈیسک
پاکستان نے جاپان کو ہرا کر ہاکی ورلڈ کپ میں جگہ بنالی

اسماعیلیہ: (رائیٹ ناوٴ نیوز) پاکستان نے ہاکی ورلڈ کپ 2026 کے کوالیفائر سیمی فائنل میں جاپان کو 3 کے مقابلے میں 4 گول سے شکست دے کر اپنی جگہ یقینی بنالی۔

میچ مصر کے شہر اسماعیلیہ میں کھیلا گیا، جہاں قومی ٹیم نے سنسنی خیز مقابلے کے بعد کامیابی حاصل کی۔ اس فتح کے نتیجے میں پاکستان ہاکی ورلڈ کپ 2026 کے لیے کوالیفائی کر گیا۔

دیگر متعلقہ خبریں