پاکستانی فضائی حدود سے گزرنے والی پروازوں میں 15٪ اضافہ

پاکستان کی فضائی حدود سے گزرنے والی پروازوں کی تعداد میں 15 فیصد اضافہ ہوا، جس سے یومیہ آمدنی میں بھی اضافہ ہوا۔

RIGHTNOW NEWS
ویب ڈیسک
پاکستانی فضائی حدود سے گزرنے والی پروازوں میں 15٪ اضافہ

کراچی: (رائیٹ ناوٴ نیوز) پاکستان کی فضائی حدود سے گزرنے والی پروازوں میں 15 فیصد اضافہ ہوا ہے۔ کراچی سے یومیہ اوور فلائنگ کرنے والی پروازوں کی تعداد 700 سے تجاوز کر گئی۔

پی اے اے کو اوور فلائنگ کرنے والی پروازوں میں اضافے سے یومیہ 8 لاکھ ڈالر آمدنی ہوئی ہے۔

موجودہ صورتحال سے قبل پاکستان کے حدود سے 550 سے 600 پروازیں یومیہ گزرتی تھیں، جن کی تعداد میں اب واضح اضافہ ہو چکا ہے۔

دیگر متعلقہ خبریں