رمضان میں ایل این جی درآمد بند، گیس شیڈول میں تبدیلی کا فیصلہ

ایل این جی درآمد بند ہونے پر سوئی سدرن نے رمضان میں گیس شیڈول تبدیل کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔

RIGHTNOW NEWS
ویب ڈیسک
رمضان میں ایل این جی درآمد بند، گیس شیڈول میں تبدیلی

کراچی: (رائیٹ ناوٴ نیوز) سوئی سدرن نے ایل این جی درآمد بند ہونے کے باعث رمضان میں گیس شیڈول میں تبدیلی کا فیصلہ کیا ہے۔

گزشتہ سال کا گیس شیڈول دوبارہ بحال کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے، جس کے تحت افطار کے لیے گیس دوپہر 3 بجے سے رات ساڑھے 9 بجے تک دستیاب ہوگی جبکہ سحری کے لیے گیس صبح 3 بجے سے 9 بجے تک فراہم کی جائے گی۔

تبدیل شدہ گیس شیڈول کا باضابطہ اعلان جلد کیا جا سکتا ہے۔

دیگر متعلقہ خبریں