اسحاق ڈار کا ایرانی سفارت خانے میں تعزیتی کتاب پر تاثرات

اسحاق ڈار نے ایرانی سفارت خانے میں آیت اللہ خامنہ ای کی شہادت پر تعزیتی کتاب میں تاثرات قلمبند کیے اور ایران سے یکجہتی کا اظہار کیا۔

RIGHTNOW NEWS
ویب ڈیسک
اسحاق ڈار کا ایرانی سفارت خانے میں تعزیتی کتاب پر تاثرات

اسلام آباد: (رائیٹ ناوٴ نیوز) نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ اسحاق ڈار نے ایرانی سفارت خانے کا دورہ کیا اور سپریم لیڈر آیت اللہ خامنہ ای کی شہادت پر تعزیتی کتاب میں تاثرات قلمبند کیے۔ انہوں نے پاکستان کے عوام کی جانب سے ایران سے اظہار یکجہتی کیا اور سوگوار خاندان اور ایرانی قوم سے دلی تعزیت کا اظہار کیا۔ اس موقع پر انہوں نے کہا کہ غم کی اس گھڑی میں ایران کے ساتھ کھڑے ہیں۔

دیگر متعلقہ خبریں