نیتن یاہو کے دفتر پر حملہ، اسرائیلی حکام کی تصدیق

تل ابیب:)ایرانی پاسداران انقلاب کے اسرائیلی وزیراعظم کے دفتر پر حملے کے بعد بینیامین نیتن یاہو کی صحت کے بارے میں غیریقینی صورتحال پیدا ہوئی ہے۔نیتن یاہو کے دفتر میں ہنگامی اقدامات کے تحت سکیورٹی سخت کر دی گئی ہے۔

RIGHTNOW NEWS
ویب ڈیسک
اسرائیلی وزیراعظم کے دفتر پر حملہ، نیتن یاہو کی حالت غیر

تل ابیب: (رائیٹ ناوٴ نیوز)ایرانی پاسداران انقلاب کے اسرائیلی وزیراعظم کے دفتر پر حملے کے بعد بینیامین نیتن یاہو کی صحت کے بارے میں غیریقینی صورتحال پیدا ہوئی ہے۔نیتن یاہو کے دفتر میں ہنگامی اقدامات کے تحت سکیورٹی سخت کر دی گئی ہے۔

اسرائیلی میڈیا کے مطابق حملے کا مقصد اعلیٰ حکومتی دفاتر کو نشانہ بنانا تھا، جس سے خطے میں سیاسی کشیدگی میں اضافہ ہوا ہے۔ لبنان میں اسرائیل نے حزب اللہ کے سینئر رکن کو نشانہ بنایا، جسے اسرائیلی حکام نے اپنے حملے کا حصہ قرار دیا۔

تجزیہ کاروں کا کہنا ہے کہ یہ واقعات خطے میں بڑھتی ہوئی تناؤ کی علامات ہیں۔ عالمی برادری نے صورتحال پر تشویش کا اظہار کیا ہے اور پرامن حل کی اپیل کی ہے۔

دیگر متعلقہ خبریں