برطانوی جنگی جہاز خلیج عرب سے واپس، جدید نگرانی کی تیاری

برطانوی جنگی جہاز خلیج عرب سے واپس بلاتے ہوئے جدید نگرانی کا منصوبہ، بغیر عملے والی کشتیوں اور ڈرونز کا استعمال ہوگا۔

RIGHTNOW NEWS
ویب ڈیسک
برطانوی جنگی جہاز خلیج عرب سے واپس، جدید نگرانی کی تیاری

ابوظہبی: (رائیٹ ناوٴ نیوز) برطانیہ نے خلیجِ عرب سے اپنے جنگی جہاز واپس بلانے کا فیصلہ کیا ہے جبکہ سمندری نگرانی کے لیے جدید ٹیکنالوجی جیسے بغیر عملے والی کشتیاں اور ڈرونز استعمال کیے جائیں گے۔

برطانوی فوجی ہیڈکوارٹر بحرین میں بدستور فعال رہے گا۔ 1980 کے بعد پہلی بار خلیج عرب میں برطانوی جنگی جہاز مستقل موجود نہیں ہوں گے۔

آخری برطانوی جہاز، مائن سوئیپر، مارچ میں بحرین سے روانہ ہوگا جبکہ فریگیٹ پہلے ہی واپس بلا لیا گیا ہے۔ دفاعی بجٹ میں کمی کے باعث برطانوی بحریہ کو محدود جنگی جہازوں کا سامنا ہے۔

دیگر متعلقہ خبریں