سعودی عرب کا پاک افغان تنازع کے حل کے لیے سفارتی کردار

سعودی عرب پاک افغان تنازع کے حل کے لیے سفارتی کردار ادا کر رہا ہے، وزرائے خارجہ سے رابطے کیے گئے ہیں۔

RIGHTNOW NEWS
ویب ڈیسک
سعودی عرب کا پاک افغان تنازع کے حل کے لیے سفارتی کردار

ریاض: (رائیٹ ناوٴ نیوز) پاک افغان کشیدگی کے تناظر میں سعودی عرب نے دونوں ممالک کے درمیان ثالثی کا کردار ادا کرنے کے لیے سفارتی اقدامات شروع کر دیے ہیں۔

سعودی وزیر خارجہ نے پاکستان اور افغانستان کے وزرائے خارجہ سے الگ الگ رابطے کیے اور تنازع کے حوالے سے دونوں ممالک کی رائے جاننے کی کوشش کی۔

سعودی عرب نے دونوں ممالک کو مسائل کے سفارتی حل کی تجویز دی ہے۔ واضح رہے کہ ترکیہ اور قطر بھی اس مسئلے کے حل کے لیے سرگرم ہیں۔

دیگر متعلقہ خبریں