متنازع ٹویٹس کیس: ایمان مزاری اور ہادی چٹھہ کی اپیل کی سماعت کل

اسلام آباد ہائیکورٹ میں ایمان مزاری اور ہادی چٹھہ کی اپیل کل سماعت کے لیے مقرر کی گئی ہے۔

RIGHTNOW NEWS
ویب ڈیسک
متنازع ٹویٹس کیس: ایمان مزاری اور ہادی چٹھہ کی اپیل کی سماعت کل

اسلام آباد: (رائیٹ ناوٴ نیوز) اسلام آباد ہائیکورٹ میں ایمان مزاری اور ہادی علی چٹھہ کی متنازع ٹویٹس سے متعلق اپیل کل سماعت کے لیے مقرر کی گئی ہے۔

جسٹس محمد آصف کل ان اپیلوں پر سماعت کریں گے جہاں ایمان مزاری اور ہادی علی چٹھہ کی سزا معطلی کی درخواستیں بھی زیر غور آئیں گی۔

یہ اپیلیں 24 جنوری کے ٹرائل کورٹ کے فیصلے کے خلاف دائر کی گئی ہیں جس میں ایمان اور ہادی کو دس دس سال قید اور جرمانہ کی سزائیں سنائی گئی تھیں۔

دیگر متعلقہ خبریں