جنابت میں روزہ رکھنا جائز ہے اور اس سے روزہ درست ہوتا ہے۔
کراچی: (رائیٹ ناوٴ نیوز) جنابت کی حالت میں روزہ رکھنے کے بارے میں سوال کیا گیا کہ اگر کسی دن ناپاکی سے غسل میں تاخیر ہوجائے اور آنکھ سحری کے بعد کھلے تو کیا روزہ ہوگا؟
جواب میں کہا گیا ہے کہ جنابت کی حالت میں روزہ رکھنا جائز ہے اور اس سے روزہ درست ہوجائے گا۔















