سعودی عرب میں رمضان کا چاند دیکھنے کے لیے اجلاس آج ہوگا

سعودی عرب میں رمضان کا چاند دیکھنے کے لیے اجلاس آج منعقد ہوگا، امکان ہے کہ بدھ کو پہلا روزہ ہوگا۔

RIGHTNOW NEWS
ویب ڈیسک
سعودی عرب میں رمضان کا چاند دیکھنے کے لیے اجلاس آج ہوگا

ریاض: (رائیٹ ناوٴ نیوز) سعودی عرب میں رمضان المبارک کا چاند دیکھنے کے لیے آج اجلاس منعقد ہوگا۔ سعودی فلکیاتی تنظیم نے پیش گوئی کی ہے کہ بدھ کو پہلا روزہ ہوگا۔

پاکستان میں چاند دیکھنے کے لیے مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس کل پشاور میں ہوگا۔ ترجمان سپارکو کے مطابق یکم رمضان المبارک 19 فروری 2026 کو ہونے کا امکان ہے۔

دیگر متعلقہ خبریں