خیبرپختونخوا اسمبلی کا اجلاس جمعہ کو طلب، بانی پی ٹی آئی کی صحت پر بحث متوقع

خیبرپختونخوا اسمبلی کا اجلاس جمعہ کو طلب کر لیا گیا ہے، جس میں بانی پی ٹی آئی کی صحت پر بحث شامل ہوگی۔

RIGHTNOW NEWS
ویب ڈیسک
خیبرپختونخوا اسمبلی کا اجلاس جمعہ کو طلب، بانی پی ٹی آئی کی صحت پر بحث متوقع

پشاور: (رائیٹ ناوٴ نیوز) خیبرپختونخوا اسمبلی کا اجلاس جمعہ کو طلب کر لیا گیا ہے۔ اسمبلی سیکرٹریٹ نے اعلامیہ جاری کرتے ہوئے بتایا ہے کہ اجلاس کل دوپہر 2 بجے ہوگا۔

اس سے قبل اجلاس 16 فروری تک ملتوی کیا گیا تھا۔ کل کے اجلاس کا ایجنڈا بھی جاری کر دیا گیا ہے، جس میں اڈیالہ جیل میں قید بانی پی ٹی آئی کی صحت کی سنگین صورتحال اور طبی سہولیات تک رسائی پر بحث بھی شامل ہے۔

دیگر متعلقہ خبریں