سری لنکا میں پاکستانی ٹیم کے ساتھ ذاتی شیف بھی موجود، پسندیدہ کھانوں کا اہتمام

پاکستان کرکٹ ٹیم نے سری لنکا میں شیف کی خدمات حاصل کی ہیں تاکہ کھلاڑی اپنی پسندیدہ خوراک سے لطف اندوز ہوسکیں۔

RIGHTNOW NEWS
ویب ڈیسک
پاکستانی شیف کی خدمات، سری لنکا میں کرکٹرز کا کھانوں سے لطف اندوزی

کولمبو: (رائیٹ ناوٴ نیوز) پاکستان کرکٹ ٹیم کو سری لنکا میں کھیل کے دوران پاکستانی شیف کی خدمات حاصل ہیں تاکہ کھلاڑی اپنے پسندیدہ کھانوں سے لطف اندوز ہوسکیں۔

پاکستانی کرکٹ اسکواڈ نے سری لنکا میں میگا ایونٹ کے دوران خوراک کی دیکھ بھال کے لیے اپنے شیف کو ساتھ لایا ہے۔ شیف کھلاڑیوں کو روایتی پاکستانی کھانوں کے علاوہ مختلف ڈشز بھی پیش کرتے ہیں۔

پریکٹس اور میچز کے دوران بھی کھلاڑیوں کو ڈریسنگ روم میں ان کے شیف کے تیار کردہ کھانے فراہم کیے جاتے ہیں، جس سے ان کی کارکردگی میں اعتماد بڑھتا ہے۔

دیگر متعلقہ خبریں