جرمن ایئرلائنز ایرانی فضائی حدود میں پرواز سے گریز کریں۔جرمن حکام

جرمن حکام نے ایرانی فضائی حدود میں پروازوں سے گریز کی ہدایت کی، یورپی ممالک نے ایران کے سفر پر سیکیورٹی خدشات کی بنا پر وارننگ دی۔

RIGHTNOW NEWS
ویب ڈیسک
جرمنی نے ایرانی فضائی حدود میں پروازوں سے خبردار کیا

برلن: (رائیٹ ناوٴ نیوز) جرمن حکام نے جرمن ایئرلائنز کو ایرانی فضائی حدود میں پروازوں سے گریز کرنے کی ہدایت کی ہے۔ یہ ہدایت فلائٹ ٹریکنگ سروس Flightradar24 کے مطابق جاری کی گئی ہے۔

یہ خبردار ی ایسے وقت میں آئی ہے جب کئی یورپی ممالک نے بھی اپنے شہریوں کو ایران کے سفر سے متعلق سیکیورٹی خدشات کی بنا پر تنبیہ کی ہے۔

دیگر متعلقہ خبریں