پی سی بی کا ریڈ بال ہیڈ کوچ کی تلاش کا اعلان

پی سی بی نے ریڈ بال ہیڈ کوچ کی تلاش کا فیصلہ کیا ہے، عبوری ذمہ داری اظہر محمود کو دی گئی تھی۔

RIGHTNOW NEWS
ویب ڈیسک
پی سی بی کا ریڈ بال ہیڈ کوچ کی تلاش کا اعلان

لاہور: (رائیٹ ناوٴ نیوز) پاکستان کرکٹ بورڈ نے ریڈ بال کرکٹ کے لیے ہیڈ کوچ کی تلاش کا اعلان کیا ہے۔

پی سی بی نے فیصلہ کیا ہے کہ وہ ریڈ بال ہیڈ کوچ کی تلاش جلد شروع کریں گے۔

جنوبی افریقہ کے خلاف ہوم ٹیسٹ سیریز میں اظہر محمود کو عبوری طور پر یہ ذمہ داری سونپی گئی تھی۔

پاکستان کی اگلی ٹیسٹ سیریز مارچ اور اپریل میں ہوگی، اس لیے پی سی بی نے فوری طور پر ہیڈ کوچ کی تلاش کا آغاز نہیں کیا تھا۔

دیگر متعلقہ خبریں