فیلڈ مارشل عاصم منیر کو جی ایچ کیو میں گارڈ آف آنر پیش

فیلڈ مارشل عاصم منیر کو جی ایچ کیو میں گارڈ آف آنر پیش کیا گیا۔

RIGHTNOW NEWS
ویب ڈیسک

راولپنڈی: (رائیٹ ناوٴ نیوز) فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کو جی ایچ کیو میں ایک تقریب کے دوران گارڈ آف آنر پیش کیا گیا۔

فیلڈ مارشل عاصم منیر نے جی ایچ کیو پہنچنے پر چیف آف ڈیفنس فورسز کے طور پر عزت افزائی حاصل کی۔ تقریب میں اعلیٰ فوجی حکام بھی موجود تھے۔

دیگر متعلقہ خبریں