پاکستانی پیٹرول اور ڈیزل پر کتنا ٹیکس ادا کرتے ہیں؟

پیٹرولیم مصنوعات پر ٹیکس کی شرح سامنے آ گئی، پیٹرول پر 37 فیصد اور ڈیزل پر 34 فیصد ٹیکس شامل۔

RIGHTNOW NEWS
ویب ڈیسک

اسلام آباد: (رائیٹ ناوٴ نیوز) پاکستانی شہریوں کی جانب سے پیٹرولیم مصنوعات پر دیے جانے والے ٹیکس کی تفصیلات سامنے آ گئی ہیں۔ پیٹرولیم ڈویژن کے ذرائع نے بتایا ہے کہ فی لیٹر پیٹرول کی قیمت میں 37 فیصد ٹیکس شامل ہیں، جو 96 روپے 28 پیسے بنتے ہیں۔

اسی طرح فی لیٹر ڈیزل کی قیمت میں 34 فیصد ٹیکس شامل ہیں، یعنی 94 روپے 92 پیسے۔ یہ ٹیکس کسٹم ڈیوٹی، پیٹرولیم اور کلائمیٹ لیوی کی مد میں عائد کیے گئے ہیں۔

دیگر متعلقہ خبریں