وزیراعظم شہباز شریف برطانیہ سے چار روزہ نجی دورہ مکمل کر کے وطن واپس

وزیراعظم شہباز شریف برطانیہ سے چار روزہ نجی دورہ مکمل کر کے لاہور واپس پہنچ گئے۔

RIGHTNOW NEWS
ویب ڈیسک

لاہور: (رائیٹ ناوٴ نیوز) وزیراعظم شہباز شریف چار روزہ نجی دورہ مکمل کرنے کے بعد برطانیہ سے وطن واپس پہنچ گئے ہیں۔

شہباز شریف خصوصی طیارے کے ذریعے لاہور کے اولڈ ایئرپورٹ پر اترے اور وہاں سے اپنی رہائش گاہ ماڈل ٹاؤن روانہ ہو گئے۔

اس دورے کے دوران وزیراعظم کا طبی معائنہ بھی ہوا۔

دیگر متعلقہ خبریں