یورپی یونین نے پاکستان کے سیلاب زدگان کے لیے 30 لاکھ یورو کی امداد فراہم کی ہے۔
اسلام آباد: (رائیٹ ناوٴ نیوز)
یورپی یونین نے پاکستان کے سیلاب زدگان کے لیے 30 لاکھ یورو کی امدادی رقم جاری کردی ہے۔
یورپی یونین کی جانب سے جاری کردہ اس امداد کا مقصد پاکستان کے سیلاب سے متاثرہ علاقوں، خصوصاً پنجاب کے لوگوں کی مدد کرنا ہے۔
یہ امدادی رقم متاثرین کی بحالی اور ان کی ضروریات کو پورا کرنے کے لیے استعمال کی جائے گی۔














