دل کا رشتہ ایپ میں گولڈ اور سلور پیکجز پر 50 فیصد رعایت کا اعلان

دل کا رشتہ نے گولڈ اور سلور پیکجز پر 50 فیصد رعایت کا اعلان کیا ہے، محدود وقت کے لیے دستیاب۔

RIGHTNOW NEWS
ویب ڈیسک

کراچی: (رائیٹ ناوٴ نیوز) دل کا رشتہ نے گولڈ اور سلور پیکجز پر 50 فیصد رعایت کا اعلان کیا ہے تاکہ صارفین کم قیمت میں بہترین میچ میکنگ کی سہولیات حاصل کر سکیں۔ یہ رعایت محدود وقت کے لیے دستیاب ہے۔

گولڈ پلان جو پہلے 5000 روپے میں دستیاب تھا، اب صرف 2499 روپے میں دستیاب ہے جبکہ سلور پلان کی قیمت 2500 روپے کی بجائے 1499 روپے مقرر کی گئی ہے۔ گولڈ پلان میں مکمل پریمیئم فیچرز شامل ہیں جو پروفائل کو نمایاں بناتے ہیں اور زیادہ مطابقت والی پروفائلز تک رسائی فراہم کرتے ہیں۔

سلور پلان بجٹ فرینڈلی پیکج ہے جو بہتر ویزیبیلیٹی، ویریفائیڈ پروفائلز تک رسائی اور معیاری فلٹرز فراہم کرتا ہے۔ یہ ان لوگوں کے لیے موزوں ہے جو کم قیمت میں مؤثر میچ میکنگ چاہتے ہیں۔

دل کا رشتہ کے یہ پیکجز ویریفائیڈ پروفائلز، جدید سرچ فیچرز اور محفوظ رابطے کے ساتھ آپ کی شادی کے سفر کو مؤثر بناتے ہیں۔

دیگر متعلقہ خبریں