جسٹس طارق جہانگیری ڈگری کیس کی سماعت یکم دسمبر کو ہوگی

جسٹس طارق جہانگیری کے ڈگری تنازع کیس کی سماعت یکم دسمبر کو اسلام آباد ہائیکورٹ میں ہوگی۔

RIGHTNOW NEWS
ویب ڈیسک

اسلام آباد: (رائیٹ ناوٴ نیوز) اسلام آباد ہائیکورٹ نے جسٹس طارق جہانگیری کے ڈگری تنازع کیس کی سماعت یکم دسمبر کو مقرر کردی ہے۔

چیف جسٹس سرفراز ڈوگر اور جسٹس اعظم خان اس کیس کی سماعت کریں گے۔

سپریم کورٹ نے حکم دیا ہے کہ پہلے کیس کے قابل سماعت ہونے کا معاملہ طے کیا جائے۔

یاد رہے کہ یہ کیس 25 نومبر کو سماعت کے لیے مقرر تھا لیکن بغیر کسی کارروائی کے ملتوی ہوگیا تھا۔

دیگر متعلقہ خبریں