کوئٹہ میں امن و امان کے پیش نظر موبائل انٹرنیٹ 24 گھنٹے معطل

کوئٹہ میں امن و امان کی صورتحال کے باعث موبائل انٹرنیٹ سروس 24 گھنٹوں کے لئے معطل۔

RIGHTNOW NEWS
ویب ڈیسک

کوئٹہ: (رائیٹ ناوٴ نیوز) کوئٹہ میں امن و امان کی صورتحال کے پیش نظر موبائل انٹرنیٹ سروس 24 گھنٹوں کے لئے معطل کر دی گئی ہے۔

محکمہ داخلہ بلوچستان کی سفارش پر ضلع بھر میں موبائل انٹرنیٹ ڈیٹا سروس آج رات 12 بجے تک بند رہے گی۔

نوٹیفکیشن کے مطابق یہ اقدام سکیورٹی انتظامات کو مزید مؤثر بنانے کے لئے کیا گیا اور انٹرنیٹ سروس کی معطلی کا اطلاق پورے ضلع کوئٹہ میں ہوگا۔

دیگر متعلقہ خبریں