شہباز شریف کا تھوڑی دیربعد قوم سے خطاب ، اہم اعلان متوقع

وزیراعظم شہباز شریف قوم سے خطاب میں اہم اعلان کریں گے، مہنگائی اور عالمی مالیاتی ادارے پر بات کریں گے۔

RIGHTNOW NEWS
ویب ڈیسک
شہباز شریف قوم سے خطاب، اہم اعلان متوقع

اسلام آباد: (رائیٹ ناوٴ نیوز) وزیراعظم شہباز شریف کچھ دیر میں قوم سے خطاب کریں گے جس میں اہم اعلان متوقع ہے۔

وزیراعظم خطاب میں عوام کو درپیش مشکلات پر بات کریں گے اور ملک کی موجودہ منہگائی کی صورتحال پر قوم کو اعتماد میں لیں گے۔

ذرائع کے مطابق، شہباز شریف عالمی مالیاتی ادارے سے مذاکرات کے حوالے سے بھی اظہار خیال کریں گے۔

یہ اعلان اس وقت ہو رہا ہے جب ملک میں مہنگائی بڑھ رہی ہے اور عوام کو ریلیف کی ضرورت ہے۔

واضح رہے کہ وزیراعظم پیٹرول کی قیمتوں کے حوالے سے 129 ارب روپے کی سبسڈی کا پہلے ہی اعلان کر چکے ہیں۔

دیگر متعلقہ خبریں