دبئی کے دونوں ایئرپورٹس پر غیرملکی پروازوں کی لینڈنگ معطل کر دی گئی ہے جبکہ ابوظبی کے شاہ گیس فیلڈ میں ڈرون حملے سے آگ پر قابو پالیا گیا ہے۔
دبئی: (رائیٹ ناوٴ نیوز) دبئی کے دونوں ایئرپورٹس پر غیرملکی پروازوں کی لینڈنگ معطل کر دی گئی ہے۔ اماراتی سول ایوی ایشن کے مطابق دبئی ایئرپورٹ اور المکتوم ایئرپورٹ پر یہ معطلی موجودہ حالات کی بنا پر کی گئی ہے۔ فلائٹ مانیٹرنگ ویب سائٹ کے مطابق دبئی کی ایئرلائنز بھی اس صورتحال میں اپنے آپریشن کو محدود کر رہی ہیں۔
ابوظبی کے شاہ گیس فیلڈ میں ڈرون حملے کے باعث لگنے والی آگ پر قابو پالیا گیا ہے۔ نقصان کے جائزے تک گیس فیلڈ کی سرگرمیاں معطل رہیں گی۔











