ایران کے وزیرداخلہ عباس عراقچی نے القدس ڈے پر کہا کہ ایرانی قوم بزدلانہ حملوں کے سامنے مضبوطی سے کھڑی رہے گی۔
تہران: (رائیٹ ناوٴ نیوز) ایران کے وزیرداخلہ عباس عراقچی نے کہا ہے کہ ایرانی قوم بزدلانہ حملوں کے سامنے مضبوطی سے کھڑی رہے گی۔ انہوں نے القدس ڈے کی ریلیوں کے دوران ایرانی عوام کے احتجاج کی ویڈیو بھی شیئر کی۔
Proud and honored to have accompanied the Strong and Resilient People of Iran to mark International Quds Day.
Iranians will ALWAYS stand firm and NEVER cower before cowardly attacks.
Video: Reaction of demonstrators when Tehran was bombed today is nightmare for aggressors. pic.twitter.com/0dtcHXMlTE
— Seyed Abbas Araghchi (@araghchi) March 13, 2026
اہم حکام کے ہمراہ عراقچی نے اس تقریب میں شرکت کی۔ انہوں نے ایک پوسٹ میں کہا، ‘ایرانی قوم کے ساتھ بین الاقوامی القدس ڈے منانے پر فخر ہے۔ ایرانی ہمیشہ مضبوط رہیں گے اور بزدلانہ حملوں کے سامنے کبھی نہیں جھکیں گے۔’
یہ بیان ایسے وقت میں آیا جب تہران میں القدس ڈے کی ریلیوں کے دوران بموں کے دھماکے بھی ہوئے۔











