جاپان کا آبنائے ہرمز میں افواج بھیجنے سے انکار

جاپان نے آبنائے ہرمز میں افواج بھیجنے سے انکار کرتے ہوئے سفارتی کوششوں کو ترجیح دینے کا اعلان کیا ہے۔

RIGHTNOW NEWS
ویب ڈیسک
جاپان کا آبنائے ہرمز میں افواج بھیجنے سے انکار

ٹوکیو: (رائیٹ ناوٴ نیوز) جاپان نے آبنائے ہرمز میں بارودی سرنگیں ہٹانے کے لیے اپنی افواج بھیجنے سے انکار کر دیا ہے۔ جاپانی وزیر اعظم سانائی تائیکاچی نے کہا کہ جاپان خطے میں کشیدگی کم کرنے کے لیے سفارتی کوششوں اور بین الاقوامی تعاون کو ترجیح دے گا۔

وزیر اعظم تائیکاچی نے مزید کہا کہ اگر سمندری راستوں کی حفاظت کے لیے کوئی اقدام کیا بھی گیا تو وہ غیر جنگی اور محدود نوعیت کا ہوگا۔

دیگر متعلقہ خبریں