اعتکاف میں سگریٹ نوشی ممنوع، بدبو دار چیزوں سے پرہیز لازمی

معتکف کے لیے مسجد میں سگریٹ نوشی ممنوع ہے، جیسا کہ رسول اللہ ﷺ نے بدبو دار اشیاء کے ساتھ مسجد آنے سے منع فرمایا ہے۔

RIGHTNOW NEWS
ویب ڈیسک
اعتکاف میں سگریٹ نوشی ممنوع، بدبو دار چیزوں سے پرہیز لازمی

کراچی: (رائیٹ ناوٴ نیوز) معتکف کے لیے مسجد میں سگریٹ، بیڑی یا حقہ پینا جائز نہیں ہے۔

رسول اللہ ﷺ نے بدبو دار چیزوں کے ساتھ مسجد آنے سے منع فرمایا ہے۔ حضرت ابن عمر رضی اللہ عنہما کی روایت ہے کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا: جو شخص لہسن کھائے، وہ اس وقت تک مسجد نہ آئے جب تک بدبو نہ چلی جائے۔ یہ حدیث صحیح مسلم میں موجود ہے۔

یہ ہدایت اس بات کی غمازی کرتی ہے کہ مسجد میں بدبو دار اشیاء کا استعمال ممنوع ہے تاکہ عبادت کرنے والوں کو کوئی تکلیف نہ ہو۔

دیگر متعلقہ خبریں