بلوچستان میں تعلیمی ادارے 23 مارچ تک بند رہیں گے

بلوچستان میں تعلیمی ادارے 9 مارچ سے 23 مارچ تک بند رہیں گے، داخلہ مہم اور مردم شماری جاری رہے گی۔

RIGHTNOW NEWS
ویب ڈیسک
بلوچستان میں تعلیمی ادارے 23 مارچ تک بند رہیں گے

کوئٹہ: (رائیٹ ناوٴ نیوز) حکومت بلوچستان نے صوبے بھر کے تمام تعلیمی ادارے 23 مارچ تک بند کرنے کا اعلان کردیا۔ یہ فیصلہ 9 مارچ سے نافذ العمل ہوگا اور اس دوران تمام سرکاری و نجی اسکول بند رہیں گے۔ محکمہ تعلیم بلوچستان نے اس حوالے سے باضابطہ نوٹیفکیشن جاری کر دیا ہے۔

نوٹیفکیشن کے مطابق، صوبے میں جاری داخلہ مہم اور ڈیجیٹل مردم شماری کا عمل جاری رہے گا جبکہ پہلے سے طے شدہ امتحانات اپنے مقررہ وقت پر منعقد ہوں گے۔

دیگر متعلقہ خبریں