اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو کا تباہ شدہ علاقوں کا دورہ

اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو نے ایرانی میزائلوں سے متاثرہ علاقوں کا دورہ کیا اور نقصانات کا جائزہ لیا۔

RIGHTNOW NEWS
ویب ڈیسک
اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو نے تباہ شدہ علاقوں کا دورہ کیا

یروشلم: (رائیٹ ناوٴ نیوز) اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو نے ایرانی میزائلوں سے متاثرہ علاقوں کا دورہ کیا۔ نیتن یاہو نے تباہ شدہ مقامات کا جائزہ لیا اور ان مناظر پر حیرت کا اظہار کیا۔

اسرائیلی فوجی حکام نے نیتن یاہو کو ایرانی میزائلوں سے ہونے والے نقصانات پر بریفنگ دی اور تباہی کے مختلف پہلوؤں سے آگاہ کیا۔

دیگر متعلقہ خبریں