پی ٹی آئی کے ایم این اے سہیل سلطان کا کیس وفاقی آئینی عدالت میں مقرر

سوات سے پی ٹی آئی رکن قومی اسمبلی سہیل سلطان کا کیس وفاقی آئینی عدالت میں 20 فروری کو سماعت کے لیے مقرر کیا گیا ہے۔

RIGHTNOW NEWS
ویب ڈیسک
پی ٹی آئی رکن سہیل سلطان کا کیس وفاقی آئینی عدالت میں سماعت کے لیے مقرر

اسلام آباد: (رائیٹ ناوٴ نیوز) سوات سے پاکستان تحریک انصاف کے رکن قومی اسمبلی سہیل سلطان کا کیس وفاقی آئینی عدالت میں سماعت کے لیے مقرر کیا گیا ہے۔ جسٹس عامر فاروق کی سربراہی میں جسٹس روزی خان بڑیچ پر مشتمل دو رکنی بینچ اس کیس کی سماعت کرے گا۔

یہ سماعت جمعہ 20 فروری کو سہیل سلطان کی جانب سے دائر درخواست پر ہوگی، جس میں انہوں نے عدالت سے انصاف کی طلب کی ہے۔

دیگر متعلقہ خبریں