آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں آج بھارت کا مقابلہ نمیبیا سے ہوگا

آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں آج بھارت کا نمیبیا سے مقابلہ ہوگا، تین میچز شیڈول ہیں۔

RIGHTNOW NEWS
ویب ڈیسک
ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ: بھارت اور نمیبیا کا آج مقابلہ

نئی دہلی: (رائیٹ ناوٴ نیوز) آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں آج بھارت کا مقابلہ نمیبیا سے ہوگا۔

آج ورلڈ کپ کے دوران تین اہم میچز کھیلے جائیں گے۔ پہلا میچ سری لنکا اور عمان کے درمیان صبح ساڑھے دس بجے شروع ہوگا۔

اگلا میچ اٹلی اور نیپال کے درمیان دن اڑھائی بجے ہوگا۔

تیسرا میچ بھارت اور نمیبیا کے درمیان شام ساڑھے چھ بجے کھیلا جائے گا، جو شائقین کے لیے خاص دلچسپی کا باعث ہوگا۔

دیگر متعلقہ خبریں