وزیراعظم شہباز شریف کے غیر ملکی دوروں کا شیڈول تیار

وزیراعظم شہباز شریف 15-20 فروری کو ویانا، لندن اور واشنگٹن کے دورے کریں گے، امریکی صدر سے ملاقات متوقع۔

RIGHTNOW NEWS
ویب ڈیسک
وزیراعظم شہباز شریف کے غیر ملکی دوروں کا شیڈول تیار

اسلام آباد: (رائیٹ ناوٴ نیوز) وزیراعظم شہباز شریف کے اہم غیر ملکی دوروں کا شیڈول تیار کر لیا گیا ہے۔ شہباز شریف 15-16 فروری کو آسٹریلیا کے شہر ویانا جائیں گے جہاں آسٹرین قیادت سے ملاقات کریں گے۔

وزیراعظم ویانا کے بعد دو روز کے لیے لندن کا نجی دورہ کریں گے اور 18 فروری کو واشنگٹن روانہ ہوں گے۔ 19 فروری کو واشنگٹن میں بورڈ آف پیس کی ملاقات میں شرکت متوقع ہے جبکہ 20 فروری کو امریکی صدر سے دوطرفہ ملاقات کا امکان ہے۔

وزیراعظم کے ہمراہ اعلیٰ شخصیات اور حکام پر مشتمل وفد بھی ہوگا۔

دیگر متعلقہ خبریں