ٹی 20 ورلڈکپ میں امریکا کا بھارت کے خلاف ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ

ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے تیسرے میچ میں امریکا نے بھارت کے خلاف ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کا فیصلہ کیا ہے۔

RIGHTNOW NEWS
ویب ڈیسک
ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ: امریکا کا بھارت کے خلاف ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ

ممبئی: (رائیٹ ناوٴ نیوز) ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے تیسرے میچ میں امریکا نے بھارت کے خلاف ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ کیا۔

ممبئی کے وانکھڈے اسٹیڈیم میں ہونے والے گروپ اے کے میچ میں امریکا کے کپتان مونانک پٹیل نے بھارت کو پہلے بیٹنگ کی دعوت دی ہے۔

ایونٹ کے پہلے روز پاکستان اور ویسٹ انڈیز نے اپنے میچز میں کامیابی حاصل کی ہے۔

دیگر متعلقہ خبریں