کبریٰ خان اور شازیہ وجاہت کی شیندی میں رقص کی ویڈیو وائرل

خاقان شاہنواز اور سبینہ سید کی شادی کی تقریب میں کبریٰ خان اور شازیہ وجاہت کے رقص کی ویڈیو وائرل ہو گئی۔

RIGHTNOW NEWS
ویب ڈیسک
کبریٰ خان اور شازیہ وجاہت کی شیندی میں رقص کی ویڈیو وائرل

کراچی: (رائیٹ ناوٴ نیوز) معروف پاکستانی اداکار جوڑی خاقان شاہنواز اور سبینہ سید نے شادی کر لی۔ ان کی شیندی کی تقریب میں میڈیا انڈسٹری کی کئی شخصیات نے شرکت کی۔

کبریٰ خان اور شازیہ وجاہت کے ڈانس نے تقریب کو چار چاند لگا دیے۔ ان کی ڈانس کی ویڈیو آرٹسٹ فائزہ رضوی بلگرامی نے انسٹاگرام پر شیئر کی۔

ایک اور ویڈیو میں دلہن سبینہ سید بھی کبریٰ خان اور شازیہ وجاہت کے ساتھ رقص کرتی نظر آئیں۔

دیگر متعلقہ خبریں