پاکستان کا تیسرا ٹی 20 میچ: آسٹریلیا کے خلاف بیٹنگ کا فیصلہ

پاکستان نے تیسرے ٹی ٹوئنٹی میں آسٹریلیا کے خلاف ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ کیا، سیریز میں 2-0 کی برتری برقرار۔

RIGHTNOW NEWS
ویب ڈیسک
پاکستان کا تیسرا ٹی 20 میچ: آسٹریلیا کے خلاف بیٹنگ کا فیصلہ

لاہور: (رائیٹ ناوٴ نیوز) پاکستان نے تیسرے ٹی ٹوئنٹی میچ میں آسٹریلیا کے خلاف ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ کیا۔ اس میچ میں پاکستان ٹیم میں تین تبدیلیاں کی گئی ہیں، جن میں فخر زمان، خواجہ نافع، اور شاہین آفریدی کی شمولیت شامل ہے۔

کپتان سلمان علی آگاہ نے کہا کہ پچھلے میچز میں سپنرز کی کارکردگی متاثر کن رہی ہے اور ہمارے پاس عالمی معیار کے سپنرز موجود ہیں۔

واضح رہے کہ تین میچوں کی سیریز میں پاکستان کو 2-0 کی برتری حاصل ہے۔

دیگر متعلقہ خبریں