آزاد کشمیر کے صدر بیرسٹر سلطان محمود کا انتقال

آزاد کشمیر کے صدر بیرسٹر سلطان محمود چوہدری، جو کئی ماہ سے بیمار تھے، 71 برس کی عمر میں انتقال کر گئے۔ نماز جنازہ کل میرپور میں ہوگی۔

RIGHTNOW NEWS
ویب ڈیسک
آزاد کشمیر کے صدر بیرسٹر سلطان محمود کا انتقال

مظفرآباد: (رائیٹ ناوٴ نیوز) آزاد جموں و کشمیر کے صدر بیرسٹر سلطان محمود چوہدری انتقال کر گئے ہیں۔ وہ کئی ماہ سے بیمار تھے اور آج ان کا انتقال ہوا۔ ان کی عمر 71 برس تھی اور وہ اگست 2021 سے صدر کے عہدے پر فائز تھے۔

ان کی نماز جنازہ کل دن 3 بجے کھڑی شریف، میرپور میں ادا کی جائے گی۔

دیگر متعلقہ خبریں