لاہور میں بسنت فیسٹیول کے لیے شہریوں کی سرچ لائٹس کی خریداری

لاہور میں بسنت فیسٹیول کی واپسی سے شہری راتوں کی پتنگ بازی کے لیے سرچ لائٹس خرید رہے ہیں۔

RIGHTNOW NEWS
ویب ڈیسک
لاہور میں بسنت فیسٹیول کے لیے شہریوں کی سرچ لائٹس کی خریداری

لاہور: (رائیٹ ناوٴ نیوز) لاہور میں بسنت فیسٹیول کی واپسی نے مختلف کاروباروں کو چمکا دیا ہے۔ شہری راتوں کی پتنگ بازی کے لیے مختلف اقسام کی سرچ لائٹس خرید رہے ہیں۔ مارکیٹ میں چھوٹی، بڑی اور مختلف ڈیزائنز کی لائٹس دستیاب ہیں۔

دکانداروں کا کہنا ہے کہ 2 ہزار سے 30 ہزار روپے تک کی لائٹس کی فروخت میں اضافہ ہو گیا ہے۔ شہری بسنت کو نئے، مختلف اور محفوظ انداز میں منانے کی تیاری کر رہے ہیں تاکہ آئندہ اس پر پابندی نہ لگے۔

دیگر متعلقہ خبریں