حافظ حمد اللہ کا غصے میں 16 سالہ لڑکی سے شادی کا بیان

حافظ حمد اللہ نے غصے میں 16 سالہ لڑکی سے شادی کی بات کی اور مولانا فضل الرحمٰن کو اجتماعی شادیوں کا مشورہ دیا۔

RIGHTNOW NEWS
ویب ڈیسک
حافظ حمد اللہ کا غصے میں 16 سالہ لڑکی سے شادی کا بیان

اسلام آباد: (رائیٹ ناوٴ نیوز) جمعیت علمائے اسلام ف کے رہنما حافظ حمد اللہ نے پارلیمنٹ ہاؤس کے باہر گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ اگر غصہ آیا تو وہ 16 سالہ لڑکی سے شادی کریں گے۔ انہوں نے مولانا فضل الرحمٰن کو مشورہ دیا کہ چاروں صوبوں میں اجتماعی شادیوں کا اہتمام کریں تاکہ بالغ مگر کمسن نوجوانوں کی شادیاں ہوسکیں۔\n\nانہوں نے مزید کہا کہ وہ قانون کو پاؤں تلے روندیں گے کیونکہ جو قانون قرآن و سنت کے منافی ہو، اسے تسلیم نہیں کریں گے۔ یہ اسلامی جمہوریہ پاکستان ہے۔

دیگر متعلقہ خبریں