سندھ طاس معاہدے پر بھارت کا جواب اب تک نہیں آیا

سندھ طاس معاہدے پر اقوامِ متحدہ کی دی گئی ڈیڈ لائن کے 35 دن گزرنے کے باوجود بھارت نے کوئی جواب نہیں دیا۔

RIGHTNOW NEWS
ویب ڈیسک
سندھ طاس معاہدے پر بھارت کا جواب اب تک نہیں آیا

نئی دہلی: (رائیٹ ناوٴ نیوز) سندھ طاس معاہدے پر بھارت کی خاموشی جاری ہے جبکہ اقوامِ متحدہ کی مقررہ ڈیڈ لائن کو 35 دن گزر چکے ہیں۔ اقوامِ متحدہ کے خصوصی نمائندوں نے سولہ دسمبر 2025 کو بھارت سے وضاحت طلب کی تھی، مگر تاحال کوئی باضابطہ جواب موصول نہیں ہوا ہے۔

بھارت کے اقدامات پر بین الاقوامی توجہ بڑھ رہی ہے، جبکہ اقوامِ متحدہ اب بھی منتظر ہے کہ نئی دہلی اپنا مؤقف واضح کرے۔ سندھ طاس معاہدے سے متعلق سوالات اور بھارت کی خاموشی عالمی سطح پر موضوع بحث بن چکی ہے۔

دیگر متعلقہ خبریں