چترال میں برفانی تودہ گرنے سے ایک خاندان کے 10 افراد جاں بحق

چترال کے دمیل ارندو میں برفانی تودہ گرنے سے ایک ہی خاندان کے 10 افراد جاں بحق۔

RIGHTNOW NEWS
ویب ڈیسک
چترال میں برفانی تودہ گرنے سے ایک خاندان کے 10 افراد جاں بحق

چترال: (رائیٹ ناوٴ نیوز) چترال لوئر کے علاقے دمیل ارندو میں برفانی تودہ گرنے کے باعث ایک ہی خاندان کے 10 افراد جانبحق ہو گئے۔ ضلعی انتظامیہ نے تصدیق کی کہ تمام لاشیں برفانی تودے سے نکال لی گئی ہیں اور علاقے میں سوگ کی فضا ہے۔

انتظامیہ کے مطابق حالیہ شدید برفباری اور موسم کی خرابی کے باعث پہاڑی علاقوں میں ایسے واقعات کے خطرات بڑھ گئے ہیں، اس لئے شہری احتیاط کریں۔

دیگر متعلقہ خبریں