پی ٹی آئی ایم این ایز کا پارلیمنٹ ہاؤس میں جھگڑا، ویڈیو وائرل

پی ٹی آئی کے ایم این ایز اقبال افریدی اور خرم شہزاد کے درمیان پارلیمنٹ ہاؤس میں جھگڑا ہوا جس کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔

RIGHTNOW NEWS
ویب ڈیسک
پی ٹی آئی ایم این ایز کا پارلیمنٹ ہاؤس میں جھگڑا، ویڈیو وائرل

اسلام آباد: (رائیٹ ناوٴ نیوز)

پی ٹی آئی کے ایم این ایز اقبال افریدی اور خرم شہزاد کے درمیان پارلیمنٹ ہاؤس میں جھگڑا ہوا جس کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔

جھگڑے کے دوران دونوں اراکین نے ایک دوسرے کو دھمکیاں دیں۔ اقبال افریدی نے خرم شہزاد پر الزام لگایا کہ وہ پارٹی نہیں چلا رہے بلکہ ٹاوٹ ہیں۔

پی ٹی آئی چیئرمین بیرسٹر گوہر نے صلح کرانے کی کوشش کی، مگر اقبال افریدی نے انہیں بھی تنقید کا نشانہ بنایا اور کہا کہ ان کی غلطیوں کی وجہ سے پارٹی بدنام ہو رہی ہے۔

دیگر متعلقہ خبریں