ڈیوڈ رش کی ٹیم نے 25 غبارے ایک منٹ تک ہوا میں رکھے

ڈیوڈ رش کی قیادت میں 12 افراد نے ایک منٹ تک 25 غبارے ہوا میں رکھ کر ریکارڈ بنایا۔

RIGHTNOW NEWS
ویب ڈیسک
ڈیوڈ رش کی ٹیم نے 25 غبارے ایک منٹ تک ہوا میں رکھے

سالٹ لیک سٹی: (رائیٹ ناوٴ نیوز) ڈیوڈ رش نے 11 افراد کے ساتھ مل کر ایک منٹ تک 25 غبارے ہوا میں رکھنے کا ریکارڈ بنایا۔ یہ ریکارڈ امریکی ریاست آئیڈاہو سے تعلق رکھنے والے ڈیوڈ رش نے سالٹ لیک سٹی میں منعقدہ ایک ٹریڈ شو میں قائم کیا۔

ڈیوڈ رش کا کہنا تھا کہ لوگوں کے ساتھ ریکارڈ بنانا کبھی بہت آسان ہوتا ہے اور کبھی مشکل۔ انہوں نے بتایا کہ 12 افراد کی ٹیم نے مکمل ہم آہنگی سے کام کرتے ہوئے غباروں کو زمین پر گرنے سے روکا۔

دیگر متعلقہ خبریں