مریم نے کوئی سرجری نہیں کرائی، سخت ڈائٹ کے باعث وزن کم ہوا ہے۔طاہرہ اورنگزیب

سوشل میڈیا پر کچھ لوگوں نے کہا کہ انہوں نے سرجری کرائی ہے جبکہ کچھ نے ان کی مستقل مزاجی کو سراہا۔ ان کی والدہ نے وضاحت کی کہ مریم نے سرجری نہیں کرائی بلکہ ڈائٹ کی ہے۔

RIGHTNOW NEWS
ویب ڈیسک
مریم اورنگزیب کی ٹرانسفارمیشن پر ردعمل، والدہ کا بیان

لاہور: (رائیٹ ناوٴ نیوز) مریم اورنگزیب کی ٹرانسفارمیشن پر افواہوں کے بعد ان کی والدہ طاہرہ اورنگزیب نے ردعمل دیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ مریم نے کوئی سرجری نہیں کرائی، بلکہ سخت ڈائٹ کے باعث وزن کم ہوا ہے۔

جنید صفدر کی شادی کی تقریبات میں مریم اورنگزیب کی اسٹائلش شرکت نے سوشل میڈیا پر توجہ حاصل کی۔ تصاویر وائرل ہونے کے بعد ان کی ٹرانسفارمیشن پر مختلف تبصرے سامنے آئے۔

سوشل میڈیا پر کچھ لوگوں نے کہا کہ انہوں نے سرجری کرائی ہے جبکہ کچھ نے ان کی مستقل مزاجی کو سراہا۔ ان کی والدہ نے وضاحت کی کہ مریم نے سرجری نہیں کرائی بلکہ ڈائٹ کی ہے۔

طاہرہ اورنگزیب نے مزید کہا کہ مریم کی ٹرانسفارمیشن محنت اور خود اعتمادی کا نتیجہ ہے، اور وہ دیگر خواتین کے لیے مثال ہیں۔

دیگر متعلقہ خبریں