پاک آسٹریلیا ٹی 20 سیریز: میچ اوقات میں تبدیلی

پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان ٹی 20 سیریز کے میچز کا آغاز اب سہ پہر چار بجے ہوگا۔

RIGHTNOW NEWS
ویب ڈیسک
پاک آسٹریلیا ٹی 20 سیریز: میچ اوقات میں تبدیلی

لاہور: (رائیٹ ناوٴ نیوز) پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان ٹی 20 سیریز کے میچز کے اوقات میں تبدیلی کی گئی ہے۔

پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے اعلان کیا ہے کہ ٹی 20 میچز اب سہ پہر چار بجے شروع ہوں گے، جبکہ پہلے ان کا وقت شام چھ بجے مقرر تھا۔

پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان تین ٹی 20 میچز کی سیریز کا پہلا میچ 29 جنوری کو لاہور میں کھیلا جائے گا۔

دیگر متعلقہ خبریں