تحریک انصاف کی سیاسی جدوجہد میں مزید اضافہ ہوگا: سہیل آفریدی

خیبر پختونخوا کے وزیر اعلیٰ سہیل آفریدی نے کراچی میں کہا کہ تحریک انصاف کی سیاسی جدوجہد میں مزید اضافہ ہوگا۔

RIGHTNOW NEWS
ویب ڈیسک
تحریک انصاف کی سیاسی جدوجہد میں مزید اضافہ ہوگا: سہیل آفریدی

کراچی: (رائیٹ ناوٴ نیوز) خیبر پختونخوا کے وزیر اعلیٰ سہیل آفریدی نے کہا ہے کہ تحریک انصاف کی سیاسی جدوجہد مزید بڑھے گی۔

سہیل آفریدی نے کراچی میں ایک روزہ دورے کے دوران ایک کارکن کے انتقال پر تعزیتی ریفرنس میں شرکت کی۔

تعزیتی ریفرنس سے خطاب کرتے ہوئے سہیل آفریدی نے کہا کہ دعا ہے پی ٹی آئی کارکنوں کی قربانیوں کا سلسلہ ختم ہو، تحریک انصاف کی سیاسی جدوجہد مزید بڑھے گی اور پی ٹی آئی کے جھنڈے تلے سب متحد ہیں۔

دیگر متعلقہ خبریں