گرین لینڈ نے امریکی ملکیت بننے سے انکار کر دیا

واشنگٹن میں گرین لینڈ کے وزیر خارجہ نے امریکا کو ملکیت بننے سے انکار کر دیا، امریکا سے تعاون بڑھانے کی خواہش ظاہر کی۔

RIGHTNOW NEWS
ویب ڈیسک
گرین لینڈ نے امریکی ملکیت بننے سے انکار کر دیا

واشنگٹن: (رائیٹ ناوٴ نیوز) گرین لینڈ نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی گرین لینڈ کو خریدنے کی پیشکش کو مسترد کردیا ہے۔ گرین لینڈ کے وزیر خارجہ نے واشنگٹن میں امریکی حکام سے ملاقات کے دوران واضح کیا کہ وہ امریکا سے تعاون بڑھانے کے خواہاں ہیں لیکن ملکیت بننے کے لیے تیار نہیں ہیں۔

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا تھا کہ گرین لینڈ کی ضرورت ہے اور ڈنمارک کے ساتھ اچھے تعلقات ہیں۔

دوسری جانب، پینٹاگون کے ایک کنٹریکٹر کو وینزویلا آپریشن کے متعلق خفیہ معلومات لیک کرنے پر گرفتار کیا گیا ہے۔

دیگر متعلقہ خبریں