کمالیہ ،دریائے راوی کا عارضی پل ایک ماہ بعد دوبارہ ٹوٹ گیا

کمالیہ میں دریائے راوی کا لوہے کا عارضی پل بحالی کے ایک ماہ بعد دوبارہ ٹوٹ گیا، جس سے دیہات کا رابطہ منقطع ہوگیا۔

RIGHTNOW NEWS
ویب ڈیسک
کمالیہ ،دریائے راوی کا عارضی پل ایک ماہ بعد دوبارہ ٹوٹ گیا

کمالیہ: (رائیٹ ناوٴ نیوز) کمالیہ میں دریائے راوی کے حالیہ سیلاب میں بہہ جانے والا لوہے کا عارضی پل بحالی کے ایک ماہ بعد ہی دوبارہ ٹوٹ گیا۔ پل ٹوٹنے سے مختلف دیہات کا زمینی رابطہ منقطع ہوگیا۔

پنجاب میں گزشتہ برس اگست میں تباہ کن سیلاب آیا تھا جس کے نتیجے میں شدید تباہ کاریاں ہوئیں۔ دریائے راوی میں وہ منظر دیکھنے کو ملا جو مقامی لوگوں کے مطابق گزشتہ کئی دہائیوں میں کبھی نہیں دیکھا گیا۔

دیگر متعلقہ خبریں