شمالی وزیرستان میں 10 اور 11 جنوری کو کرفیو نافذ، ٹریفک بند، انڈکشن پرچے ملتوی۔
شمالی وزیرستان: (رائیٹ ناوٴ نیوز) شمالی وزیرستان میں 10 اور 11 جنوری 2026 کو کرفیو نافذ کیا گیا ہے۔ ڈپٹی کمشنر کے مطابق بنوں سے میرانشاہ تک تمام مین شاہراہیں عام ٹریفک کے لیے بند رہیں گی۔
انڈکشن پرچے ملتوی کر دیے گئے ہیں اور نئی تاریخ بعد میں طے کی جائے گی۔ اس سلسلے میں نوٹیفکیشن بھی جاری کر دیا گیا ہے۔














