پنجاب کے وزیر تعلیم نے 12 جنوری سے تعلیمی اداروں کے کھلنے کی تصدیق کرتے ہوئے چھٹیوں میں اضافے کی افواہوں کو رد کر دیا۔
لاہور: (رائیٹ ناوٴ نیوز) پنجاب کے وزیر تعلیم رانا سکندر حیات نے واضح کیا ہے کہ تمام تعلیمی ادارے 12 جنوری سے کھلیں گے۔ انہوں نے چھٹیوں میں اضافے کی افواہوں کو مسترد کر دیا۔
رانا سکندر حیات نے کہا کہ تمام سکولز اور کالجز اعلان کردہ شیڈول کے مطابق کھلیں گے۔















